• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی ذرائع نے علاقے کی بدامنی میں صیہونی حکومت کی خفیہ کارروائیوں کا اعتراف

جمعہ 13-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1340
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی ذرائع نے علاقے کی بدامنی میں صیہونی حکومت کی خفیہ کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی سیکورٹی تجزیہ نگار یوسی یہوشع نے علاقے میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں اور بحران میں صیہونی حکومت کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کی خصوصی فورس پہلے مرحلے میں خبریں اور اطلاعات جمع کرتی ہے اور اس کے بعد اس طرح عمل کرتی ہے کہ اس کا کوئی ثبوت باقی نہ رہے۔ یوسی یہوشع نے بتایا کہ علاقے سے متعلق اطلاعات اور خبریں جمع کرنے کی ذمہ داری صیہونی فوج کے 9900 نامی ایک خصوصی یونٹ کی ہے۔ یوسی یہوشع نے بتایا کہ مذکورہ یونٹ، جو ٹیکنا لوجی کے شعبے میں سرگرم ہے، جاسوس سیٹلائٹ استعمال کر کے علاقائی ممالک کے بارے میں اطلاعات جمع اور پھر ان سے فیصلہ ساز اداروں کو با خبر کرتا ہے۔ اس صیہونی تجزیہ نگار نے کہا کہ صیہونی فوج کے خصوصی یونٹ کے عناصر عملی طور پر مقبوضہ فلسطین کے اندر صیہونی حکومت کے خفیہ ادارے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت غزہ پٹی پر اپنے ہر حملے سے پہلے اپنے جاسوسوں کی مدد سے استقامتی محاذوں کے بارے میں اطلاعات جمع کرتی ہے، اس کے بعد اس محاصرہ شدہ علاقے پر حملہ کرتی ہے۔ اس سے پہلے یمن کی المسیرہ نیوز ویب سائٹ نے بھی اپنی ایک رپورٹ میں بحیرہ احمر کے جزائر دہلک میں صیہونی حکومت کی خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف کرتے ہوئے یمن پر ہونے والی جارحیت میں اس غاصب حکومت کے کردار سے پردہ اٹھایا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی ذرائع نے علاقے کی بدامنی میں صیہونی حکومت کی خفیہ کارروائیوں کا اعتراف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.