• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ایکسکلوسیو نے غزہ میں توانائی بحران کے خاتمے کے منصوبے کی تجویز پیش

جمعرات 12-05-2016
in غزہ
0
0Pala1336
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں سول تنظیموں کے ڈائریکٹر امجد الشوا کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے غزہ میں توانائی بحران کو ختم کرنے کے منصوبے میں ٹیکنوکریٹس پر مشتمل ایک قومی کمیٹی کا قیام شامل ہے جو کہ مفاہمت سے قائم کی جائے۔

اس منصوبے کا مقصد ہے کہ غزہ میں بجلی کے بحران کو ختم کرنے کے لئے دیگر راستوں کو اپنایا جائے تاکہ تمام شعبہ زندگی کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشوا نے مطالبہ کیا کہ توانائی بحران کے خاتمے کے لئے صورتحال کو بہتر کیا جائے اور انہوں نے زور دیا کہ "مجوزہ کمیٹی کوکسی دیگر محکمے کے زیر انتظام نہیں کیا جائے گا۔”

انہوں نے حماس کی جانب سے اس منصوبے کو ماننے کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ تمام دیگر پارٹیاں بھی اسی طرح اس منصوبے کو قبول کر لیں گی تاکہ غزہ بحران جلد از جلد ختم کردیا جائے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineایکسکلوسیو نے غزہ میں توانائی بحران کے خاتمے کے منصوبے کی تجویز پیش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.