• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی تنظیموں کا مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانے کا مطالبہ

بدھ 11-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1325
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودی تنظیموں نے 15 مئی کو ‘یوم نکبہ’ کے موقع پر ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں گنبد صخرہ کے اوپر اسرائیلی جھنڈا لہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی جگہ ھیکل سلیمانی کی تعمیر کا مطالبہ کرنے والی ان تنظیموں نے سوشل میڈیا اور ویب سائٹس پر ایسے پوسٹر شائع کئے ہیں جن میں ایک یہودی آبادکار کو گنبد صخرہ پر اسرائیلی جھںڈا لہراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر برائے ثقافت اور سپورٹس ایک نئے قانون کو متعارف کروا رہے ہیں جس کے تحت اسرائیلی حکومت کی فنڈنگ حاصل کرنے والے تمام تنظیموں کی عمارات پر اسرائیلی جھنڈا لہرانا ضروری ہوگا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.