• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کے لئے معاشی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے: بیلجئین وزیر خارجہ

بدھ 11-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1318
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیلجئیم کے وزیر خارجہ دیدئیر رینڈرز نے غزہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے کی مدد کے لئے ایک معاشی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے۔

2014ء میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں تباہ ہونے والے علاقے شجاعیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رینڈرز نے اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں تعمیری سامان لانے کی اجازت دیں تاکہ غزہ میں ہزاروں سکولوں، گھروں اور اہم تنصیبات کی تعمیر نو کا کام تیزی سے مکمل ہوسکے۔

انہوں نے بتایا کہ غزہ کی تعمیر نو کا کام انتہائی سست رفتاری سے چل رہا ہے۔ انہوں نے اپنے ملک کی جانب سے غزہ کی تعمیر نو کے لئے پوری حمایت کا یقین دلایا اور کہا کہ معاشی کانفرنس میں نہ صرف تعمیر نو بلکہ محاصرہ زدہ غزہ کو امداد کی فراہمی پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

رینڈرز کا کہنا تھا "ہم نے اسرائیلی حکومت سے رابطے کئے ہیں تاکہ وہ تعمیراتی سامان کے غزہ میں داخلے کی اجازت دیں۔ ہماری کوشش ہے کہ تعمیر نو کے عمل اور معاشی ترقی میں سہولت کار کے طور پر کردار ادا کیا جائے۔” بیلجئین وزیر خارجہ کا یہ دورہ سوئس سفراء کے دورہ غزہ سے صرف ایک روز بعد ہوا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.