• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا بیت المقدس میں مظاہرین پر حملہ، 19 فلسطینی لہولہان

منگل 10-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1107
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں العیزریہ کے مقام پر پرامن اور نہتے فلسطینیوں کی ایک احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے، جس کے نتیجے میں کم سے کم 19 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ العیزریہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج میں کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی جب قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا۔ اس پر فلسطینی شہری قابض فوج کے خلاف نعرے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے اور ایک مظاہرے کی شکل اختیار کر لی۔ اس دوران اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا، آنسوگیس کی اندھا دھند شیلنگ کی اور ان پر ربڑ کی گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں کم سے کم 19 افراد زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مشتعل فلسطینیوں نے دشمن فوج کی گاڑیوں پر سنگ باری اور پٹرول بم بھی پھینکے۔

ہلال احمر فلسطین کا کہنا ہے کہ دو شہریوں کو دھاتی گولیوں سے گہرے زخم آئے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی حالت تشویشناک ہے۔ 19 افراد آنسوگیس کی شیلنگ اور لآٹھی چارج سے زخمی ہوئے۔ بیشتر زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی جب کہ بعض کو اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کا بیت المقدس میں مظاہرین پر حملہ، 19 فلسطینی لہولہان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.