• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت

منگل 10-05-2016
in غزہ
0
0Pala1306
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب صیہونی حکومت نے اپنے ناکام مقاصد کا ازالہ کرنے کے لئے غزہ کو رواں مہینے کے آغاز سے اب تک چھبّیس بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے مرکز میزان نے پیر کے روز غزہ پر صیہونی حکومت کے شدید حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر حملوں میں اسرائیل نے آٹھ بار فلسطین کو براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی شہید اور گیارہ دیگر زخمی ہوئے۔ انسانی حقوق کے مرکز میزان نے صیہونی فوجیوں کی جانب سے تین فلسطینیوں کو قیدی اور فلسطینی ماہیگیروں کی کشتی کو ضبط کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے حملے بند کرانے کے لئے عالمی برادری کے موثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔ فلسطینی تنظیموں منجملہ قومی جدّت عمل تحریک کے سیکریٹری جنرل نے بھی غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر لاتعلقی کا مظاہرہ کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے اس غاصب حکومت کے خلاف قانونی کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی۔ واضح رہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد ہفتے کے روز سے اس علاقے میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.