• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پابندیوں کا شکار فلسطینی طالبہ تعلیم کی زیور سے محروم

منگل 10-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1298
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے سابق فلسطینی اسیرہ اور سماجی کارکن پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے اسے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قائم ’’بیرزیت‘‘ یونیورسٹی میں حصول علم کا سلسلہ جاری رکھنے سے روک دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلام القدس نے بتایا کہ سابقہ فلسطینی اسیرہ 21 سالہ اسماء کو اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کی جانب سے ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں اسے کہا گیا ہے کہ وہ جیل سے رہائی کی خوشی منائے، اسے رام اللہ سے نابلس شہرمیں تعلیم کے حصول کے لیے اگلے پانچ ماہ تک سفر کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

اسلام القدح نے بتایا کہ صہیونی انٹیلی جنس حکام نے اس کی ہمشیرہ کو ’’ارئیل‘‘ یہودی کالونی کے حراستی مرکز میں طلب کیا ، جہاں اسے بیرزیت یونیورسٹی میں نہ آنے کا نوٹس حوالے کیا گیا۔ نوٹس میں اسماء سے کہا گیا ہے کہ وہ اسے بیرزیت یونیورسٹی میں اگلے پانچ ماہ تک داخل ہونے اور حصول علم کے لیے وہاں آنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

خیال رہے کہ سابق اسیرہ اسماء القدح کو چند ماہ قبل اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا تھا جہاں اسے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر سرگرمیوں کے الزام میں تین ماہ تک انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل رکھا گیا۔

اسماء بیرزیت یونیورسٹی کی طالبہ ہے مگر اس کی گرفتاری کے بعد اس کی تعلیم کا سلسلہ منقطع ہوگیا تھا۔ صہیونی حکام نے اسے رہائی کے بعد بھی پانچ ماہ تک گھرمیں نظر بند رہنے کا حکم جاری کیا ہے۔

اکیس سالہ اسماء عبدالحکیم القدح کو صہیونی حکام نے مارچ میں تین ماہ کی انتظامی قید کے بعد رہا کیا تھا۔ اسے تین ماہ تک الدامون نامی حراستی مرکز میں رکھا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی پابندیوں کا شکار فلسطینی طالبہ تعلیم کی زیور سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.