• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو اسرائیلی عدالت سے قید اور جرمانہ

منگل 10-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1296
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے زیرحراست فلسطینی دوشیزہ کو 45 دن قید اور تین ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب جمیل سعادہ نے بتایا ہے کہ کل سوموار کو اسرائیل کی ’’عوفر‘‘ نامی عدالت نے 22 سالہ فلسطینی دو شیزہ مجد یوسف عطوان کو ڈیڑھ ماہ قید اور تین ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔

خیال رہے کہ اسیرہ عطوان کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے الخضر قصبے سے ہے۔ اس پر سماجی رابطے کی ویب سائیٹ’’فیس بک‘‘ پرصہیونی ریاست کے خلاف اشتعال پھیلانے اور اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.