• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عالمی یوم صحافت ، صہیونی فوج کا حملہ، تین فلسطینی صحافی زخمی

بدھ 04-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1225
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی جیل میں قید صحافی عمر نزال کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والے فلسطینی صحافیوں پر اسرائیلی فوج نے تشدد کیا، جس کے نتیجے میں تین فلسطینی صحافی شدید زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عالمی یوم صحافت کے موقع پر بیتونیا کے مقام پر قائم اسرائیلی جیل عوفر کے سامنے فلسطینی سول سوسائٹی اور صحافتی برادری نے زیرحراست صحافی عمر نزال کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے اسرائیلی فوج نے پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم تین صحافی اور متعدد عام شہری زخمی ہوگئے۔ زخمی صحافیوں کو رام اللہ کے ایک مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی صحافی عمر نزال فلسطینی پریس کلب کے رکن ہیں۔ انہیں اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کی سزا کا سامنا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineعالمی یوم صحافت ، صہیونی فوج کا حملہ، تین فلسطینی صحافی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.