• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے انہدامی کارروائی میں فلسطینی اسیر کا مکان مسمار کردیا

منگل 03-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1221
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں تازہ انہدامی کارروائی میں اسیرفلسطینی نوجوان زید عامرکا مکان مسمار کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر زید کے بھائی غسان عامر نے بتایا کہ منگل کے روز علی الصباح مقامی وقت کے مطابق تین بجے اسرائیلی فوجیوں نے اسیرکے مکان کا محاصرہ کیا اور بلڈوزروں کی مدد سے مکان کی مسماری کا عمل شروع کردیا۔

غسان نے بتایا کہ اسیر فلسطینی کی رہائش گاہ آٹھ منزلہ پلازے میں تھی جسے مسمار کردیا گیا۔مسماری کا آپریشن تین گھنٹے تک جاری رہا۔ اس دوران قریب واقع دوسرے فلٹیس کی متعدد دیواروں کو بھجی مسمار کردیا گیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکام نے اسیر فلسطینی زید کے اہل خانہ کو مکان مسماری کا نوٹس 20اپریل کو جاری کیا تھا جس میں اہل خانہ سے مکان خالی کرانے کا کہا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اسیر فلسطینی 26 سالہ زید زیاد عامر کو اسرائیلی فوج نے حال ہی میں ترکی سے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ واپسی پر حراست میں لیا تھا۔

اسرائیلی فوج کا الزام ہے کہ اسیر عامر نے پچھلے سال اکتوبر کے اوائل میں مشرقی نابلس میں بیت فوریک کے مقام پر ایک کارروائی کے دوران ایک یہودی فوجی اور اس کی اہلیہ پرحملہ کرکے انہیں ہلاک کردیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے انہدامی کارروائی میں فلسطینی اسیر کا مکان مسمار کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.