• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر کی فلسطین دشمنی، رفح گذرگاہ 16 ماہ میں 27 دن کھولی گئی

منگل 03-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1214
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مصر کی موجود فوجی سرکار کی جانب سے اہل غزہ کے ساتھ انتقامی پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کا اندازہ امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ مصری حکومت نے غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’’رفح‘‘ 16 ماہ میں صرف 27 دن تک کھولی گئی اور باقی تمام عرصہ یہ گذرگاہ مسلسل بند رکھی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے میڈیا کو جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے تمام تر اپیلوں کے باوجود مصری حکومت نے رفح گذرگاہ کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ رفح گذرگاہ کی بندش کا سلسلہ سنہ 2010ء میں شروع ہوا اور آج تک جاری و ساری ہے۔ رواں سال میں چار ماہ کے دوران صرف تین دن کے لیے رفح گذرگاہ کھولی گئی۔

رپورٹ کے مطابق سنہ 2015ء اور رواں سال کے چار ماہ کے دوران اب تک صرف 24 دن رفح گذرگاہ کو کھولا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی طورپر 2014ء کے دوران رفح گذرگاہ 125دن کھولی گئی، اس سے قبل سنہ 2013ء میں رفح گذرگاہ 102 دن تک بند رہی۔ سنہ 2012ء میں 56 دن رفح گذرگاہ بند رہی جب کہ اس سال میں 310 دن گذرگاہ کھولی گئی۔ اس سے قبل سنہ 2011ء میں 96 دن تک رفح گذرگاہ اور سنہ 2010ء میں 122 رفح گذرگاہ کھولی گئی۔

خیال رہے کہ سنہ 2013ء میں فوجی حکومت کے قیام کے بعد غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو بند کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد یہ گذرگاہ بیشتر اوقات میں بند ہی رہتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.