• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

احتجاجی جلوس پر اسرائیلی فوج کا طاقت کا استعمال، درجنوں فلسطینی زخمی

پیر 02-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1205
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں نعلین کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے ایک احتجاجی جلوس پر صہیونی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مغربی رام اللہ میں نعلین کے مقام پر اتوار کے روز فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی آباد کاری اور دیوار فاصل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اسرائیلی فوجیوں نے ان پرلاٹھی چارج کے ساتھ ساتھ زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ کی اور دھاتی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیا، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے نعلین اور آس پاس کے علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کا سلسلہ بھی کئی گھنٹے تک جاری رکھا۔ اس پر مقامی آبادی مشتعل ہو گئی اور انہوں نے قابض فوج کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے شروع کر دیے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.