• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایک ہفتے میں فلسطینیوں کی غاصب صہیونیوں کے خلاف 100 مزاحمتی کارروائیاں

اتوار 01-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1194
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کے باوجود فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران غرب اردن کے علاقوں میں فلسطینی شہریوں کی جانب سے 100 کارروائیاں کی گئیں۔

’’وائس آف جیوش‘‘ نامی ایک ویب سائیٹ کی جانب سے جاری کردی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے فوج، پولیس اور یہودی آباد کاروں پر سنگ باری، چاقو اور پٹرول بموں سے حملے کیے گئے۔ گذشتہ ایک ہفتے میں چاقو کے ذریعے تین حملے کیے گئے۔ اس کے علاوہ بڑی تعداد میں یہودی آباد کاروں اور فوجیوں کی گاڑیوں پر سنگباری کر کے انہیں نقصان پہنچایا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے ہفتے میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے دستوں پر فلسطینی مزاحمت کاروں اور احتجاجیوں نے ’’غوش عتصیون‘‘یہودی کالونی کے قریب چار مرتبہ پٹرول بم حملے کیے، جن میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس اکتوبر کے بعد سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ کے دوران اب تک اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں 213 فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہو چکے ہیں۔ شہداء میں 16 افراد کے جسد خاکی صہیونی فوج کے قبضے میں ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineایک ہفتے میں فلسطینیوں کی غاصب صہیونیوں کے خلاف 100 مزاحمتی کارروائیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.