• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کا حملہ، متعدد فلسطینی زخمی

اتوار 01-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1189
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے اتوار کی صبح العیساوی گاؤں سمیت مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے العیساوی کے علاقے سے تین فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس دوران صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئیں ۔

دوسری جانب ایک صیہونی آبادکار نے ، قلقیلیہ کے علاقے میں ایک فلسطینی خاتون کو اپنی گاڑی تلے کچل کر شدید زخمی کردیا ہے۔ صیہونی فوجیوں نے شمالی بیت لحم کے العزہ کیمپ پر بھی حملہ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو زخمی جبکہ تین کو گرفتار کرلیا ہے۔

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اکتوبر دوہزار پندرہ سے جاری تحریک انتفاضہ قدس کے دوران دو سو پندرہ فلسطینی شہید اور لاتعداد زخمی ہو‏ئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کا حملہ، متعدد فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.