• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملے جاری

جمعرات 28-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1166
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔ اس حملے کے بعد مسجد الاقصی کے اندر صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔صیہونیوں نے بدھ کے روز بھی مسجدالاقصی پر حملہ کیا تھا۔

ادھرغاصب صیہونی فوجیوں نے قدس کے پرانے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور فلسطینیوں کو اس علاقے میں آنے سے روک دیا۔ صیہونی فوجیوں نے بدھ کے روز مقبوضہ قدس کے شمال میں قلندیا چیک پوسٹ پر دو فلسطینیوں کو گولی مارکر شہید کردیا تھا۔

رہے کہ یکم اکتوبر دوہزار پندرہ سے فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے جارحانہ اور اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج جاری ہے اور یہ احتجاج انتفاضہ قدس کے نام سے مشہور ہوگیا ہے۔ صیہونی فوجیوں نے انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک تقریبا” دوسو پندرہ فلسطینیوں کو شہید کیا ہے جبکہ بڑی تعداد میں فلسطینیوں کو گرفتار اور زخمی بھی کیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.