• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکام کی ہٹ دھرمی، فلسطینی اسیرات کو وکلاء سے ملنے سے روک دیا

بدھ 27-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1144
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کی ایک فوجی عدالت نے 19 اپریل سے زیرحراست دو فلسطینی خواتین سلام عبداللہ ابو شرار اور نور احمد درویش کے وکلاء کو اپنے موکلات سے ملاقات سے روک دیا۔ دونوں اسیرات مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیل کے "مسکوبیہ” حراستی مرکز میں پابند سلاسل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے "کلب برائے اسیران” کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کے روز فلسطینی اسیرات کے وکلاء نے اپنی موکلات سے دو مرتبہ ملنے کی کوشش کی مگرصہیونی جیلروں کی ہٹ دھرمی کے نتیجے میں وکلاء کی ملاقات نہ ہوسکی۔

خیال رہے کہ اسیرہ ابو شرار کا تعلق مغربی کنارے کے شہرالخلیل کے دورا قصبے سے ہے جب کہ درویش کا تعلق رام اللہ سے ہے۔ دونوں القدس یونیورسٹی کی طالبات ہیں۔ انہیں اسرائیلی پولیس نے گذشتہ ۱۹ اپریل کو حراست میں لینے کے بعد مسکوبیہ نامی بدنام زمانہ حراستی مرکز منتقل کردیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی حکام کی ہٹ دھرمی، فلسطینی اسیرات کو وکلاء سے ملنے سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.