• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکومت یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول پر یلغار میں مددگار ہے

منگل 26-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0208
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے امور کے تجزیہ نگار نے دعویٰ کیا ہے کہ یہودی آباد کاروں کی غیرمعمولی تعداد کے قبلہ اوّل پر یلغار کے پس پردہ اسرائیلی حکومت کی حمایت کار فرما ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے جب تک یہودیوں کو تحفظ کی ضمانت فراہم نہ کی جائے یہودی اس وقت تک قبلہ اوّل پر یلغار نہیں کرتے ہیں۔

فلسطینی تجزیہ نگار جمال عمر نے کہا کہ اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے یہودیوں کے مذہبی تہوار "عید الفصح” کے موقع پر ایک بیان جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ عید کے ایام میں اسرائیلی وزراء اور حکومتی شخصیات کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکا جائے گا جب کہ عام یہودی آباد کاروں کے حرم قدسی میں داخلے پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔

جمال عمرو کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی مبینہ بے حرمتی کے پس پردہ اسرائیلی اداروں، حکومت، پولیس اور فوج کا ہاتھ ہے۔ اسرائیلی حکومت خود ہی ایک سازش کے تحت مسجد اقصیٰ میں کشیدگی کا ماحول پیدا کرنا چاہتی ہے۔ یہودی آباد کاروں کا مسجدا قصیٰ کے باب الرحمہ اور باب المغاربہ کے قریب جمع ہونا اور تلمودی تعلیمات کے مطابق اشتعال انگیز طریقے سے مذہبی رسومات ادا کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہودیوں کی ان تمام اشتعال انگیزیوں میں حکومت کا برابر کا ہاتھ ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی حکومت یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول پر یلغار میں مددگار ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.