• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن: یہودی آباد کاروں کے بیت امر میں مذہبی رسومات کے لیے دھاوے

منگل 26-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1134
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کی جانب سے "عید الفصح” کی تقریبات اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز 300 یہودی آباد کار ایک ریلی کی شکل میں مغرب کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر کےمقام پر پہنچے اور وہاں پر مذہبی رسومات ادا کیں۔

مقامی سماجی کارکن محمد عیاض عوض نے بتایا کہ یہودی آباد کار ایک ریلی کی شکل میں بیت امرمیں داخل ہوئے۔ بیشتر یہودی قریب ہی واقع ’غوش عتصیون‘ یہودی کالونی سے آئے تھے۔ انہوں نے بیت امرمیں داخل ہوکرتلمودی اور توراتی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج کی جانب سے یہودی آباد کاروں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن: یہودی آباد کاروں کے بیت امر میں مذہبی رسومات کے لیے دھاوے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.