• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: اسرائیلی بحریہ کی کارروائی میں دو فلسطینی ماہی گیر گرفتار

منگل 26-04-2016
in غزہ
0
0Pala1131
0
SHARES
6
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی ساحلی علاقے میں سمندر میں ایک کارروائی کے دوران دو فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ماہی گیروں کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بحریہ نے شمالی غزہ میں بیت لاھیا کے قریب سمندر میں ماہی گیری میں مصروف فلسطینیوں کا گھیراؤ کیا اور ان کی کشتیوں کو شمالی غزہ میں اسدود بندرگاہ کی جانے لے جانے کے ساتھ ساتھ ان میں سوار دو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینی سمندر میں کلو میٹرکی حدود کے اندر مچھلیوں کا شکار کرہے تھے۔ اس کے باوجود اسرائیلی بحریہ نے انہیں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ: اسرائیلی بحریہ کی کارروائی میں دو فلسطینی ماہی گیر گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.