• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے فلسطینی سائنسدان کو گرفتار کرلیا

پیر 25-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1130
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں النبی صالح کےعلاقے میں قائم کردہ ایک چوکی سے گذرتے ہوئے فلسطینی ماہر فلکیات پروفیسر عماد البرغوثی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 53 سالہ پروفیسر البرغوثی فلسطین کے معروف ماہر فلکیات اور القدس یونیورسٹی میں فزکس کے پروفیسر ہیں۔ ان کی گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

خیال رہے کہ پروفیسر عماد البرغوثی کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کا یہ پہلا موقع نہیں۔ انہیں چھ دسمبر 2014ء کو بھی متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایک سائنس کانفرنس میں شرکت کی غرض سے اردن جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا تھا اور ان کی رہائی 23 جنوری 2015ء کو عمل میں لائی گئی تھی۔

دوران تفتیش اسرائیلی حکام نے ان سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ کردہ بعض بیانات بارے باز پرس کی تھی اور ساتھ ہی ان کی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کشی کے خلاف نکالے گئے احتجاجی جلوسوں میں شرکت پر بھی سوال جواب کیے گئے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے فلسطینی سائنسدان کو گرفتار کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.