• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس اور حزب اللہ کے عہدیداروں کے درمیان ملاقات

پیر 25-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1127
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان میں ہونے والی اس ملاقات میں حماس اور حزب اللہ کے عہدیداروں نے فلسطین اور لبنان کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ کیا۔ مذاکرات میں فلسطین اور لبنان کے عہدیداروں کے درمیان صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

مذاکرات میں شریک حماس کے ایک عہدیدار جہاد طہ نے کہا ہے کہ لبنان اور فلسطین کے عوام، صیہونی امریکی سازشوں کے مقابلے میں عرب اور اسلامی ملکوں کے دفاع میں پیش پیش رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ اور صیہونی حکومت نے عالم اسلام کے اتحاد کو نشانہ بنا رکھا ہے اور حماس اور حزب اللہ مل کر اس سازش کا مقابلہ کر رہی ہے۔

جہاد طہ نے فلسطینی علاقوں میں جاری تحریک انتفاضہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انتفاضہ کی جڑیں فلسطینی عوام کی اقدار میں پیوست ہیں اور اسے ناکام نہیں بنایا جا سکتا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineحماس اور حزب اللہ کے عہدیداروں کے درمیان ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.