• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حیفا میں ٹریفک حادثہ، ایک اسرائیلی ہلاک، دسیوں زخمی

اتوار 24-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1117
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ شہر حیفا میں گذشتہ روز ٹریفک کے ایک حادثے کے نتیجے میں ایک اسرائیلی شہری ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حیفا میں زیرزمین سرنگ سے گذرنے والی ایک بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بس میں سوار ایک اسرائیلی ہلاک اور کم سے کم 35 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے پانچ کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineحیفا میں ٹریفک حادثہ، ایک اسرائیلی ہلاک، دسیوں زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.