• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کوئی طاقت فلسطینی قوم کو دشمن کے سامنے جُھکا نہیں سکتی: خالد مشعل

ہفتہ 23-04-2016
in حماس
0
0Pala1113
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ عالم اسلام اور عرب دنیا کی جانب سے فلسطینیوں کی مالی ، سیاسی، سفارتی مدد جاری رہی تو وہ وقت زیادہ دور نہیں جب فلسطینی قوم بھی آزادی کی فضاء میں سانس لے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم نے تمام تر مشکلات کے باوجود یہ ثابت کیا ہے کہ وہ دشمن کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مشعل نے کہا کہ فلسطینی عوام نے دشمن کی ہر طرح کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فن سیکھا ہے۔ غزہ کی پٹی کےعوام قابض دشمن کے خلاف مسلسل برسرپیکار ہیں وہ اسرائیل کی مسلط کردہ پابندیوں کو توڑنے کے لیے مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

خالد مشعل نے غزہ کی پٹی کے عوام کی مشکلات اور شہریوں کے جذبہ حریت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ غزہ پورے فلسطین کی عزت وقار کا دوسرا نام ہے۔ میں یقین دلاتا ہوں کہ دنیا کی کوئی طاقت فلسطینی قوم کو صہیونی دشمن کے سامنے جھکنے پرمجبور نہیں کرسکتی۔

خیال رہے کہ ترکی میں مقیم عرب طلباء نے "شکریہ ترکی” کے عنوان سے تین روزہ سیمینار کا اہتمام کیا ہے۔ کل جمعہ کے روز سے شروع ہونے والے سیمینارکی تقریبات کل اتوار 24 اپریل تک جاری رہیں گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.