• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فدائی حملے کے شبے میں اسرائیلی دارالحکومت سے فلسطینی شہری گرفتار

جمعہ 22-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1105
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے دارالحکومت تل ابیب (تل الربیع) کے وسطی علاقے رامات ھشارون سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے جس پرشبہ ہے کہ وہ فدائی حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کا حوالہ ہوئے بتایا ہے کہ گرفتار کیے گئے فلسطینی کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا مشتبہ فلسطینی حملے کی نیت سے وہاں موجود تھا یا نہیں۔

واقعے کے بعد اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری کے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفدائی حملے کے شبے میں اسرائیلی دارالحکومت سے فلسطینی شہری گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.