• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں عوامی غصہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے:قومی کمیٹی برائے انسداد ناکہ بندی

جمعہ 22-04-2016
in غزہ
0
0Pala1102
0
SHARES
8
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) دس سال سے اسرائیلی پابندیوں میں جکڑے فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں معاشی پابندیوں کے خلاف سرگرم کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگرغزہ کی پٹی میں سیمنٹ سمیت دیگر تعمیراتی سامان کی فراہمی یقینی نہ بنائی گئی تو عوامی غصہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے جس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل کے انتہا پسند وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر عائد ہوگی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں قومی انسداد ناکہ بندی کمیٹی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے غزہ کو سیمنٹ کی سپلائی روکنے اور غزہ میں بندرگاہ کے قیام کی مخالفت کرکے جلتی پر تیل چھڑکنے کی کوشش کی ہے۔ اس طرح کے بیانات سے نہ صرف یہ کہ فلسطینی عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا بلکہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے غم وغصے میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوجائے گا۔

کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں عالمی برادری کے سوئے ضمیر کو بھی بیدار کرنے اور انہیں مظلوم فلسطینی عوام کی مشکلات کی طرف متوجہ کرنے کی بھی کوشش کی اور یہ مطالبہ دہرایا کہ عالمی برادری غزہ کی پٹی کے دو ملین لوگوں کے ساتھ رکھے گئے اسرائیل کے ناروا سلوک کا نوٹس لے۔

کمیٹی کا کہنا ہے کہ غزہ کا محاصرہ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہونے کے ساتھ ساتھ پورے خطے کے امن واستحکام کی راہ میں بھی ایک بڑی رکاوٹ بن سکتا ہے۔ اگرغزہ کی ناکہ بندی یوںہی برقرار رہتی ہے تو اس کے نتیجے میں اسرائیل کے خلاف فلسطینی قوم کا غصہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں عوامی غصہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے:قومی کمیٹی برائے انسداد ناکہ بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.