• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

الزھار کا بیلجین اخبار کو انٹرویو کا فتحاوی دعویٰ بے بنیاد قرار

جمعرات 21-04-2016
in حماس
0
0Pala1089
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے تحریک فتح کے مقرب ذرائع ابلاغ کی جانب سے کیے گئے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حماس کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے بیلجیم کے ایک اخبار کو انٹرویو دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں فتح کی مقرب نیوز ویب سائیٹس کے اس دعوے کی سختی سے تردید کی گئی ہے کہ ڈاکٹر الزھار نے ’’ Demorgen ‘‘ نامی بیلجیم کے اخبار کو انٹرویو دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ الزھار پر بیلجیم کے اخبار کو انٹرویو سے متعلق دعویٰ بے بنیاد اور حماس کی قیادت کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈے کا حصہ ہے جس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں تحریک فتح کے مقرب اخبارات اور ویب سائیٹس کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ حماس رہنما اور سابق وزیرخارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے بیلجیم کے اخبار کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نےکہا ہے کہ اگر غزہ کی پٹی میں بندرگاہ قائم کی جاتی ہے تو حماس اس بندرگاہ کی نگرانی اسرائیل کو دیے جانے پراعتراض نہیں کرے گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineالزھار کا بیلجین اخبار کو انٹرویو کا فتحاوی دعویٰ بے بنیاد قرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.