• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس کے موقف پر حماس کی نکتہ چینی

بدھ 20-04-2016
in حماس
0
0Pala1081
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے ترجمان سامی ابوزہری نے محمود عباس کے موقف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا موقف ہماری اقدار اور قومی مفادات کے سراسر خلاف ہے۔

سامی ابوزہری نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سیکورٹی تعاون کے اعتراف اور رام اللہ سے تین نوجوانوں کی گرفتاری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ، اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

اس سے قبل صیہونی حکومت کے وزیر جنگ موشے یعلون نے انکشاف کیا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی تحریک انتفاضہ قدس کو روکنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ اعلی سطحی تعاون کر رہی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.