• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کار پر تشدد کے الزام تین فلسطینی بچے گرفتار

منگل 19-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1060
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر سے تین فلسطینی بچوں کو حراست میں لے کرحراستی مرکز منتقل کردیا ہے۔ تینوں پر یہودی آباد کار پر حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس میں اسیران کے اہل خانہ پر مشتمل کمیٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تینوں فلسطینی بچوں کو پرانے بیت المقدس سے حراست میں لیا گیا اور بعد ازاں انہیں ’’القشلہ‘‘ حراستی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے تینوں فلسطینی لڑکوں کی عمریں 13 سال کےدرمیان ہیں۔ انہیں ایک یہودی آباد کار خاندان کی شکایت پر گرفتار کیا گیا ہے۔ یہودی آباد کاروں کا کہنا ہے کہ ان فلسطینی لڑکوں نے اپنی ہی عمر کے ایک یہودی لڑکے پرتشدد کیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.