• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی برادری وادی گولان کو اسرائیل کا جزو تسلیم کرے: نیتن یاھو

منگل 19-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1058
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک بارپھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شام کے مقبوضہ اور متنازع علاقے وادی گولان کو اسرائیل کا اٹوٹ انگ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری وادی گولان کو اسرائیل کا علاقہ تسلیم کرے کیونکہ صہیونی ریاست اپنی سرحدوں میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری وادی گولان پر اسرائیل کی عمل داری تسلیم کرتے ہوئے اسے صہیونی ریاست کا حصہ قرار دے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے اپنی کابینہ کا اجلاس وادی گولان میں منعقد کرکے یہ ثابت کردیا تھا کہ صہیونی ریاست شام سے چھینے گئے علاقے کو اسے واپس کرنے کو تیار نہیں ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں امن بات چیت میں کوئی حرج نہیں مگر بات چیت اسرائیل کے مفادات کےدائرے کے اندر ہی ہونی چاہیے۔ وادی گولان ہمیشہ کے لیے اب اسرائیل کا حصہ بن چکا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے وادی گولان پرسنہ 1967 ء کی چھ روزہ عرب۔ اسرائیل جنگ کے دوران عرب افواج کو شکست کے بعد قبضہ کرلیا تھا۔ سنہ 1981 ء میں اسرائیل کے وادی گولان کو باضابطہ طور پر اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کیا مگرعالمی برادری وادی گولان پر اسرائیل کا ناجائز تسلط قبول کرنے کو تیار نہیں ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineعالمی برادری وادی گولان کو اسرائیل کا جزو تسلیم کرے: نیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.