• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مجاھدین دشمن کی قید سے اپنے شہریوں کو چھڑانے کے لیے کردار ادا کریں:ھنیہ

ہفتہ 16-04-2016
in حماس
0
0Pala1027
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اسرائیلی جیلوں میں قید اپنے ہیروز کی رہائی کے لیے دشمن کے فوجیوں کو جنگی قیدی بنانے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم آج بھی حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ دشمن کی قید میں موجود فلسطینیوں کی رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ حماس فلسطینی اسیران کے ساتھ یکجہتی اور ان کی رہائی کے لیے ہرسطح پر کوششیں جاری رکھے گی۔ قیدیوں کی دشمن کی جیلوں سےرہائی کے لیے میدان میں ہونے والی کوششوں اور مجاھدین کے ساتھ تعاون کی تمام کوششیں بھی جاری رکھی جائیں گی تاکہ اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں کو رہائی دلوانے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جاسکیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی قید خانوں میں بند فلسطینیوں کی رہائی فلسطینی تحریک آزادی اور تحریک مزاحمت کے پروگرام کا حصہ ہے۔ اب یہ کام فلسطینی مجاھدین کا ہے کہ وہ اپنے قیدیوں کو چھڑانے کے لیے دشمن کے فوجیوں کو جنگی قیدی بنائیں۔

اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ اصول تبدیل نہیں ہوتے۔ فلسطینی شہداء کی رہائی کے لیے ہماری کاوشیں آج بھی اسی طرح جاری ہیں جس طرح ماضی میں رہی ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ فلسطینی شہداء کے بعد قوم کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں ہمارے اسیران دے رہے ہیں جنہوں نے اپنی زندگیوں کے قیمتی سال دشمن کی جیلوں کی نذر کررکھے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.