• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی تنظیموں کی جانب سے فتحی زیدان کے قتل کی مذمت

بدھ 13-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0998
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق لبنان میں تحریک حماس کے نمائندے احمد عبدالھادی نے لبنان کے "المیہ و میہ” کیمپ میں تحریک فتح کے رہنما فتحی زیدان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قتل کا مقصد صیہونی حکومت کے اہداف پورا کرنا ہے۔

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے اہم رہنما ابوعماد الرفاعی نے بھی لبنان میں فتحی زیدان کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قتل ، فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں کے امن و استحکام کو درہم برہم کرنا ، ان میں فتنہ و فساد برپا کرنا اور فلسطینی مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے کو سرے سے ختم کرنا ہے۔

ابوعماد الرفاعی نے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے فلسطینیوں کے درمیان اتحاد پر تاکید کی ہے۔

نامعلوم افراد نے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں "المیہ و میہ” مہاجر کیمپ میں ایک کار بم دھماکا کرکے تحریک فتح کے اہم رہنما فتحی زیدان کو شہید کر دیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.