• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چھ ماہ میں پانچ ہزار فلسطینی اسرائیلی زندانوں میں ڈالے گئے

بدھ 13-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0991
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پچھلے سال اکتوبر کے بعد سے اب تک چھ ماہ میں اسرائیلی فوج نے پانچ ہزار فلسطینیوں کو گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس اکتوبر کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران اب تک 1900 بچوں، 180 خواتین اور 80 زخمیوں سمیت 5000 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔

یہ رپورٹ فلسطین میں یوم اسیران فلسطین کے موقع پر جاری کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل 40 فلسطینی 20 سال سے زائد عرصے سے پابند سلاسل ہیں۔ ان میں دو اسیران کریم یونس اور ماھر یونس پچھلے 34 برس سے پابند سلاسل ہیں۔

جب کہ اسیر نائل البرغوثی نے اپنی زندگی کی 35 بہاریں صہیونی عقوبت خانوں کی نذر کردی ہیں۔ اسرائیلی جیل میں کم عمر اسیرات میں 12 سالہ دیما الواوی شامل ہیں جو کم عمری کے باوجود اسرائیلی جیل میں قید ہیں۔ اسیرات میں لینا جربونی سب سے پرانی اسیرہ ہیں جو اب تک 14 سال قید کاٹ چکی ہیں اورانہیں 17 سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineچھ ماہ میں پانچ ہزار فلسطینی اسرائیلی زندانوں میں ڈالے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.