• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعتراف

منگل 12-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0985
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شام کے اندر دسیوں فضائی حملے کیے ہیں جن میں مبینہ طور پر اسلحہ بردار گاڑیوں کے قافلوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل ایک جانب شام کے تنازع میں خود کو غیر جانب دار قرار دینے کا دعویٰ کرتا ہے تاہم دوسری جانب شام میں فضائی آپریشن میں بھی مسلسل شامل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ شام میں ان کی فوج کا ہدف جنگجو اور تنظیم کے اسلحہ سے لدے کنٹینر ہیں جو دوسرے ملکوں سے فراہم کیے جاتے ہیں۔

وادی گولان میں فوجی کیمپوں کے دورے کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ ’ہم جب بھی مناسب سمجھتے ہیں شام میں اسلحہ بردار ٹرکوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ ہماری کارروائیوں کا مقصد اسلحے کو اس کے استعمال سے قبل ہی تباہ کرنا ہے تاکہ بھاری ہتھیاروں کو داعش اور اسرائیل کے خلاف استعمال نہ کرسکے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے شام میں فضائی حملوں اور ان کے اہداف کا تذکرہ کیا تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آیا یہ حملے کب کیے گئےتھے اور ان کی نوعیت کیا تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی وزیراعظم کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعتراف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.