• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی اسیر کے ساتھ اظہاریکجہتی،حماس کے 15 قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی

منگل 12-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0979
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جیل عوفر میں قید تنہائی میں ڈالے گئے فلسطینی شکری الخواجا کی جانب سے بھوک ہڑتال کے بعد اسی جیل میں قید اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے 15 کارکنوں نے بھی الخواجا کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کل سوموار سے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق عوفر جیل سےملنے والی اطلاعات میں بتایا گیاہے کہ حماس کے جن پندرہ اسیران نے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے جب تک شکری خواجا کی قید تنہائی کی سزا ختم کرتے ہوئے انہیں دوسرے اسیران کے ساتھ ملا نہیں دیا جاتا ہے۔

ادھر عوفر جیل کی انتظامیہ نے شکری الخواجا کے ساتھ یکجہتی کے طورپر بھوک ہڑتال کرنے والے حماس کے کارکنوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے بھوک ہڑتال ختم نہ کی انہیں بھی الگ الگ کوٹھڑیوں میں قید تنہائی میں ڈال دیا جائے گا تاہم قیدیوں نے صہیونی جیلروں کی دھمکیاں مسترد کردی ہیں۔

خیال رہے کہ اسیر شکری خواجا گذشتہ 16 برس سے اسرائیل جیلوں میں وقفے سے وقفے سے قید کاٹتے چلے آر ہے ہیں۔ انہیں صہیونی حکام نے 2 فروری 2014 ء کو حراست میں لیا اور چار ماہ کی انتظامی قید میں ڈال دیا گیا۔ بعد ازاں اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل کی ہدایت پر انہیں حماس سے تعلق کے الزام میں 15 سال قید کی سزا کا حکم دیا گیا۔ دوران حراست انہیں ہولناک تشدد کا بھی نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے عوفر جیل میں اپنی بلا جواز قید تنہائی کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبھوک ہڑتالی اسیر کے ساتھ اظہاریکجہتی،حماس کے 15 قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.