• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین میں انتہا پسند یہودیوں کی گرجا گھر کی دیواروں پر اشتعال انگیزچاکنگ

پیر 11-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0965
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ صفد شہر میں مقامی شہریوں نے بتایا ہے کہ گذشتہ شب نامعلوم یہودی شرپسندوں نے ایک مقامی گرجا گھر کی دیواروں پر عیسائیوں اور ان کے مذہب کے خلاف اشتعال انگیز چاکنگ کی۔ اس کے علاوہ فلسطینیوں اور عربوں کے خلاف بھی نسل پرستانہ نعرے تحریر کیے گئے۔

مقامی فلسطینی شہریوں نے بتایا کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب نامعلوم یہودی شرپسندوں نے ایک مقامی گرجا گھر کی بیرونی دیواروں پر عبرانی زبان میں عیسائیوں کے خلاف توہین آمیز نعرے تحریر کیے۔ اس کے علاوہ دیواروں پر عرب مردہ باد، فلسطینی مردہ باد اور اسلام مردہ باد کے بھی نعرے لکھے گئے تھے۔

صفد میں اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ گرجا گھر کی دیواروں پر اشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ کرنے والے گروپوں کی تلاش میں ہیں تاہم کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی ہے۔ مقامی فلسطینی شہریوں نے اشتعال انگیز اور نسل پرستانہ نعروں کی چاکنگ میں ملوث صہیونی عناصر کی نشاندہی کی ہے مگر اسرائیلی پولیس ان کے خلاف قانونی کارروائی میں ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.