• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دیو ہیکل سیمٹی بلاکس کے ذریعے غرب اردن کے کئی شہروں کی اسرائیلی ناکہ بندی

اتوار 10-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0959
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے کئی شہروں میں اہم داخلی اور خارجی راستوں پرسیمنٹ کے بھاری بلاک کھڑے کرکے فلسطینیوں کی تلاشی کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق غرب اردن کے کئی شہروں میں سیمنٹ سے تیار کردہ بھاری بلاک کھڑے کیے ہیں۔ بلاک کھڑے کرنے کا مقصد یہودی کالوںیوں اور اسرائیلی فوج کی پوسٹوں تک فلسطینی مزاحمت کاروں کی رسائی کی راہ کو روکنا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ایک اہم عہدیدار کا بیان نقل کیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ سیمٹی بلاک کھڑے کرنے کا مقصد جائے وقوعہ پرجلدا ز جلد پہنچنا اور فلسطینیوں کے حملوں کی روک تھام کرنا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ سیمٹی بلاکس کے ذریعے سیکیورٹی اداروں کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف کارروائی میں آسانی ہوگی نیز فلسطینیوں کی سنگ باری کے نتیجے میں زخمی ہونے والے یہودیوں کو اسپتالوں میں با آسانی منتقل کیا جاسکےگا۔ فوجی حکام کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں اہم مقامات پر ڈیجیٹل بلاکس کھڑے کرنے کا سلسلہ بہت پہلے شروع کیا جانا چاہیے تھا تاہم بہ وجوہ اس میں تاخیر ہوئی ہے تاہم آنے والے دنوں میں ان بلاکس کی مزید تعداد بھی اہم مقامات پر نصب کی جائے گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineدیو ہیکل سیمٹی بلاکس کے ذریعے غرب اردن کے کئی شہروں کی اسرائیلی ناکہ بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.