• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عوام کی رائے عامہ میں تبدیلی تل ابیب کے لیے اہم بین الاقوامی چیلنج

جمعہ 08-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0943
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی روزنامہ یدیعوت احرنوت نے انتقاضہ قدس کو روکنے میں صیہونی سیکورٹی اداروں کی نااہلی کا اقرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف عالمی عوام کی رائے عامہ میں تبدیلی موجودہ وقت میں تل ابیب کیلئے ایک اہم بین الاقوامی چلینج ہے ۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی پالیسی ساز قومی سیکورٹی بین الاقوامی پروپگنڈے کی مکمل تعریف کرنے میں ناکام رہے ہیں ۔

یدیعوت احرنوت نے لکھا ہے کہ صیہونی قابض فوجیوں کی صلاحیتں ماضی کے مقابلے میں کم ہوگئی ہیں اورملک کے دفاعی بجٹ کو بڑھانے کے بجائے دیگر سفارتکاری پر خرچ کیاجا رہاہے ۔

اخبار نے لکھا ہےکہ دنیا کے مختلف ممالک بالخصوص یورپ میں تل ابیب کے خلاف بائیکاٹ مہم میں اضافہ عالمی رائے عامہ میں اسرائیل کے خلاف تبدیلی کا واضح ثبوت ہے ۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineعوام کی رائے عامہ میں تبدیلی تل ابیب کے لیے اہم بین الاقوامی چیلنج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.