• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کاروائیاں

جمعہ 08-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0934
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے انتفاضہ قدس کو سرکوب کرنے کے لئے فلسطین کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعرات کے روز غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملہ کر کے کم سے کم دس فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔ صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو ہی رام اللہ میں واقع علاقے نعلین کے مشرق میں فلسطینیوں کی زرعی اراضی کو بھی تباہ کر دیا۔

ادھر ایک ہزار انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے جمعرات کی صبح نابلس شہر میں حضرت یوسف (ع) کے روضے پر حملہ کیا۔

اس وسیع حملے کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جن میں بہت سے فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔

قابل ذکر ہے کہ یکم اکتوبر دو ہزار پندرہ سے شروع ہونے والی انتفاضہ قدس کے دوران صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں اب تک تقریبا دو سو دس فلسطینی شہید اور ہزاروں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.