(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صہیونی فوج نے فائرنگ کرکے 5 نہتے فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق فلسطین کے جنوبی ضلع ہیبرون میں صہیونی فوج نے فائرنگ کرکے 4 فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا جبکہ نابلس میں بھی چھاپوں کے دوران ایک فلسطینی شہری کو شہید کردیا گیا۔
