• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ

پیر 04-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0885
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی آبادکاروں نے، جنہیں صیہونی فوجیوں کی پشت پناہی حاصل تھی، اتوار کی صبح باب المغاربہ سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اس موقع پر فلسطینیوں اور صیہونی آبادکاروں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں تاہم کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مسجد الاقصی کی تقسیم کے بارے میں اسرائیلی منصوبے کے تحت صیہونی آبادکار اس مقدس مقام پر اکثر حملے کرتے رہتے ہیں۔

صیہونی آبادکاروں کے پے در پے حملوں کے خلاف فلسطینیوں نے مسجد الاقصی کے دفاع میں تحریک انتفاضہ شروع کر رکھی ہے۔

یکم اکتوبر دو ہزار پندرہ سے جاری تحریک انتفاضہ قدس کے دوران دو سو سے زائد فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.