• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صدر محمود عباس نے فلسطینی الیکشن کی تشکیل نو کی منظوری دے دی

ہفتہ 02-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0861
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس نے مرکزی الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کی منظوری دیتےہوئے کمیشن کی نئی انتظامی باٖڈی کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی تشکیل نوفلسطینی آئین کے مطابق ہرچار سال بعد کی جاتی ہے۔ صدر عباس نے یہ فیصلہ فلسطینی آئین اور قانون کے تحت چار سالہ مدت پوری ہونے کے بعد کیا ہے۔

ڈاکٹر حنا ناصر کو الیکشن کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، جب کہ لمیس العلمی کمیشن کے سیکرٹری جنرل مقرر کیے گئے ہیں۔ اس کےعلاوہ کمیشن کے نئے ارکان میں مازن سیسالم ، خولہ الشخشیر، شکری النشاشیبی، اسحاق مھنا، یاسر موسیٰ حرب، یوسف عوض اللہ اور احمد الخالدی کمیشن کے ارکان منتخب کیے گئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصدر محمود عباس نے فلسطینی الیکشن کی تشکیل نو کی منظوری دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.