• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انڈونیشیا کی صہیونی ریاست کےساتھ تعلقات قائم کرنے کی مخالفت

جمعرات 31-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0846
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی کیبنٹ کے سیکرٹری پرامونوآنونگ نے کہا ہے کہ انڈونیشیا کی حکومت صہیونی حکومت کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات قائم نہیں کرے گا کیونکہ انڈونیشیا فلسطین کے استقلال کے لیے کوشش کررہا ہے۔

انہوں نےصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈونیشیا کی حکومت فلسطین کے مکمل استقلال کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھے گی۔
انہوں نےمزید کہا ہے کہ اگرفلسطین کا استقلال متحقق ہوگیا تو ہمارا مطالبہ بھی متحقق ہوجائے گا۔ ہمارے لیے سب سے اہم مسئلہ فلسطین کی آزادی ہے اوریہ انڈونیشیا کا ترجیحی مسئلہ ہے۔
آنونگ نے انڈونیشیا کےساتھ تعلقات قائم کرنے پرمبنی صہیونی حکومت کے وزیر اعظیم بنجمن نیتن یاہوکے مطالبے کے ردعمل میں یہ بیان دیا ہے۔
قابل ذکرہےکہ صہیونی حکومت کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے سوموارکے دن آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے اسلامی ملک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ انڈونیشیا اورصہیونی حکومت کے درمیان پانی اورٹیکنالوجی کے میدان میں تعاون کے متعدد مواقع موجود ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineانڈونیشیا کی صہیونی ریاست کےساتھ تعلقات قائم کرنے کی مخالفت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.