• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی سرنگوں کی تلاش میں اسرائیلی فوج بلڈوزروں کے ہمراہ غزہ داخل

بدھ 30-03-2016
in غزہ
0
0Pala0825
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اپنے دفاع کے لیے کھودی گئی سرنگوں کی تلاش میں غزہ کی پٹی میں داخل ہوگئی اور بلڈوزورں کی مدد سے کئی مقامات پر کھدائی کرکے سرنگوں کی تلاش کی ناکام کوشش بھی کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز اسرائیل کے D9 نامی بلڈوزر وسطی غزہ کی پٹی میں البریج پناہ گزین کیمپ کے قریب سے اندر داخل ہوئے اور فلسطینی شہریوں کی اراضی میں سرنگوں کی تلاش کے لیے کھدائی کی گئی۔

مقامی فلسطینی شہریوں نے بتایا کہ غزہ میں دراندازی کرنے والی اسرائیلی فوج نہ صرف بلڈوزروں کے ہمراہ غزہ میں داخل ہوئی بلکہ بڑی تعداد میں فوجی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے بھی غزہ میں داخل ہوئے۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج کو فول پروف سیکیورٹی بھی مہیا کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ اگست سنہ 2014 ء کو فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان طے پائے جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج آئے روز غزہ کی پٹی میں داخل ہو جاتی ہے۔ فلسطینی تنظیموں کی جانب سے احتجاج کے علی الرغم صہیونی فوج کی غیرقانونی دراندازی کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.