• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں سنگ باری سے اسرائیلی فوجی زخمی، کار تباہ

پیر 28-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0812
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں نامعلوم فلسطیینی شہریوں کی جانب سے کی گئی سنگ باری کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔ پتھراؤ سے اس کی گاڑی کو بھی بری طرح نقصان پہنچا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ یہودی فوجی مشرقی بیت المقدس میں شاہراہ انفاق پر اس وقت زخمی ہوگیا جب وہ اپنی پرائیویٹ گاڑی میں سڑک پرسفر کررہا تھا کہ اس دوران نقاب پوش افراد نے گاڑی پر سنگ باری شروع کردی۔

زخمی اسرائیلی فوجی کو اسپتال منتقل کیاگیا جہاں اس کی مرہم پٹی کے بعد اسے ڈسچارج کردیا گیا۔

خیال رہےکہ یہودی شرپسندوں اور اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کے خلاف بیت المقدس اور غرب اردن میں فلسطینیوں کی جانب سے سنگ باری کے واقعات میں بھی غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں سنگ باری سے اسرائیلی فوجی زخمی، کار تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.