• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مشرقی بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے 900 نئے گھرتعمیرکرنے کا اسرائیلی فیصلہ

ہفتہ 26-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0789
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مشرقی بیت المقدس شہر میں قائم ’’بسگات ایف‘‘ نامی یہودی کالونی میں یہودیوں کو آباد کرنے کے لیے مزید 900 رہائشی فلیٹ تعمیر کرنے کا اعلان کیاہے۔

اسرائیل کےہفتہ وار جریدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں وزارت ہاؤسنگ وآباد کاری مشرقی بیت المقدس کی بسگات ایف یہودی کالونی میں یہودیوں کے لیے نو سو نے گھرتعمیر کرنے کےنقشے کی منظوری دیتے ہوئے اس پر جلداز جلد کام شروع کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں اسرائیلی ہاؤسنگ و آباد کاری کمیٹی کے اجلاس کےدوران ماہرین نے بسگات ایف کالونی میں مزید مکانات کی تعمیر اور اس کے منفی و مثبت اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی وزارت مواصلات بھی مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید نو سو مکانات کی تعمیر کی حامی ہے اور اس نے بھی منصوبے پر جلد سے جلد کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.