• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 22 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک انتفاضہ قدس جاری رہے گی، حماس کی تاکید

جمعہ 25-03-2016
in حماس
0
0Pala0241
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسماعیل ہنیہ نے غزہ میں ایک کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ تحریک انتفاضہ قدس ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اور فلسطینی نوجوان اس میں پیش پیش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انتفاضہ قدس کو روکنے کی تمام تر کوششوں کے باجود فلسطینی نوجوانوں اس تحریک کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ ڈاکٹر اسما‏عیل ہینہ نے کہا کہ حماس، اسلامی نظریات کی بنیاد پر قائم ہونے والی قومی آزادی کی ایک تحریک ہے اور اس کے ہتھیار صرف غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسجدالاقصی کی آزادی تمام فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک ہدف ہے اور یہ ہدف ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہے۔

ڈاکٹر اسما‏عیل ہنیہ نے کہا کہ حماس، مسجدالاقصی کی آزادی کے لئے اپنی پوری توانائیاں بروئے کار لا رہی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ "ہماری تحریک القدس کے لئے ہے” کے زیر عنواں منقعدہ اس کانفرنس میں ہزاروں فلسطینی شریک ہوئے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتحریک انتفاضہ قدس جاری رہے گی، حماس کی تاکید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.