• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی کی تدفین

بدھ 23-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0759
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مسلمانوں نے عمر اسکافی نامی فلسطینی شہید کی لاش اپنی تحویل میں لینے کے بعد مشرقی بیت المقدس میں اس کی آخری رسومات ادا کیں۔ صیہونی فوجیوں نے مشرقی بیت المقدس میں اس قبرستان کا انتہائی سخت محاصر کر رکھا تھا جہاں اس فلسطینی شہید کو سپرد خاک کیا جانا تھا۔ حماس کے رہنما حسام بدران نے انتفاضہ قدس کے شہدا کی لاشیں واپس نہ کرنے کی بابت صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونیوں کے اس اقدام سے انتفاضہ قدس کا دائرہ اور زیادہ وسیع ہو گا۔ صیہونی حکومت نے انتفاضہ قدس کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں میں سے اٹھارہ شہدا کی لاشیں روک رکھی ہیں جن میں سے تیرہ شہیدوں کا تعلق مشرقی بیت المقدس سے ہے۔ گذشتہ برس اکتوبر سے اب تک انتفاضہ قدس کے دوران صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں دو سو سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں اور صیہونی فوجیوں کے حملوں اور اہانت آمیز اقدامات کے خلاف فلسطینیوں کی، گذشتہ برس اکتوبر سے انتفاضہ قدس جاری ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی کی تدفین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.