• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی انٹیلی جنس اہلکاروں اور یہودی آباد کاروں کے قبلہ اوّل پردھاوے

بدھ 23-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0748
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض صہیونی فوجیوں، انٹیلی جنس اداروں کے اہلکاروں اور یہودی آباد کاروں نے بڑی تعداد منگل کے روز مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئی اور اشتعال انگیز حرکات کے ارتکاب کے ساتھ ساتھ فلسطینی نمازیوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کی۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز علی الصباح یہودی آباد کاروں کے متعدد گروپ مراکشی دروازے کے راستے قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔ انہیں اسرائیلی پولیس کی جانب سے فول پروف سییکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔ بعد ازاں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اہلکاروں کے بھی کئی اہلکار سادہ کپڑوں میں قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔ انہیں بھی اسرائیلی پولیس کی جانب سے سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے جب کہ یہودی آباد اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے غنڈے قبلہ اوّل میں داخل ہوئے اس وقت وہاں پرفلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ فلسطینیوں نے یہودیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

خیال رہے کہ قبلہ اوّل میں یہودی آباد کاروں کی آمد ورفت کا سلسلہ روز کامعمول بن چکا ہے۔ قابض صہیونی فورسز اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کار قبلہ اوّل میں داخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کے مرتکب ہوتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی انٹیلی جنس اہلکاروں اور یہودی آباد کاروں کے قبلہ اوّل پردھاوے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.