• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیرون ملک فلسطینی سرمایہ کاری کے خسارے کا حجم 899 ملین ڈالر سے متجاوز

منگل 22-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0741
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2015 ء کی چوتھائی میں بیرون ملک فلسطینی سرمایہ کاری کے خسارے کا حجم 899 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فلسطین کے مرکزی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک فلسطینی سرمایہ کاری پچھلے سال کے اختتام تک 5 ارب 855 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق بیرون ملک فلسطینی سرمایہ کاری کا 6 فی صد براہ راست کیا گیا۔ 18.5 فی صد سرمایہ کری محفوظ ذخائر کی شکل میں کی گئی، 65.6 فی صد سرمایہ کاری کرنسی اور ڈیپازٹ کی مد میں جب کہ 9.9 فی صد سرمایہ کاری ریزرو رقوم کے ذریعے کی گئی۔

بیرون ملک بنکنگ سیکٹر میں مجموعی طورپر 74.4 فی صد سرمایہ کاری کی گئی۔

اسی طرح فلسطین میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 4 ارب 856 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ براہ راست سرمایہ کاری کا حجم 50.1 فی صد، محفوظ ذخائر میں 16.6 فی صد جب کہ 33.3 فی صد قرض اور دیگر مدات کے ذریعے سرمایہ کاری کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سنہ 2015 ء کی قومی پیداوار کے حساب سے فلسطین پربیرونی قرضوں کا حجم 19 فی صد ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیرون ملک فلسطینی سرمایہ کاری کے خسارے کا حجم 899 ملین ڈالر سے متجاوز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.