• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں فقر، مہنگائی اور بےروزگاری تیزی سے بڑھ رہا ہے؛ OECD

منگل 22-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0735
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادکاروں کو ناامنی کے علاوہ مہنگائی اور بےروزگاری پر اعتراض ہے۔

رپورٹ کے مطابق، اسرائیل ایسا ملک ہے جو 2008 کے معاشی بحران سے بہ مشکل نکل پایا ہے مگر اس کے باوجود ابھی بھی بہت سے افراد اسرائیل کو مہنگا ملک تصور کرتے ہیں۔ اسرائیل میں زندگی کا معیار آرگنائزیشن آف اکنامک کوآپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ (OECD) کے رکن ممالک سے کافی نیچے ہے۔

OECD کے رکن ممالک کی نسبت اسرائیل میں اشیائے خورد و نوش نیز رہاشی مکانوں کی قیمتیں کافی زیادہ ہیں۔ مہنگائی کے علاوہ نقل و حمل اور تعلیم کا معیار بھی بہت نیچے ہے۔ بےروزگاری کا بڑھتا ہوا گراف بھی اسرائیل کے اقتصاد کو چیلنج کررہا ہے۔

OECD کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ OECD کے رکن ممالک میں اسرائیل میں سب سے زیادہ بےروزگاری اور فقر ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل میں فقر، مہنگائی اور بےروزگاری تیزی سے بڑھ رہا ہے؛ OECD
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.